کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنیکا کا فیصلہ
کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنیکا کا فیصلہ

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے محمد وسیم اور اسپنر نعمان علی کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی اور نسیم شاہ کو شامل کیا ہے۔

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے فاسٹ بولر نیل واگنر کی جگہ میٹ ہینری کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پہلے بھی نجم سیٹھی کی وجہ سے کرکٹ تباہ ہوئی آئندہ بھی ہوگی، عمران خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے، بہت مثبت سوچ کے ساتھ جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

Related Posts