قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا گيا ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زيرصدارت قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے مختص کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کميٹی کا اجلاس کل 21 جون کو ہوگا تاہم مرتضی جاوید عباسی کا کہنا ہے کہ وقت کا تعین کچھ دیر میں کر لیا جائے گا۔

تحریک وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے پیش کی، مرتضی جاوید عباسی کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آیندہ 3 روز کے اندر ہو گا۔

وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی قومی سلامتی امور پر بریفنگ دیں گے۔

Related Posts