نارویجن ڈانس گروپ کا پشتو گانے ‘یا قربان’ پر شاندار رقص

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نارویجن کوئیک اسٹائل گروپ کے پشتو گانے یا قربان پر رقص نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

کوک اسٹوڈیو کے گیارہوے سیزن کا گانا یا قربان پشتو زبان کا ایک روایتی لوک گانا ہے جسے گلوکار خماریاں نے گایا ہے، Quick style نے اس گانے پر ڈانس کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مشہور فرانسیسی ماڈل اسلام کی آغوش میں آگئیں

Quick Style ایک ناروجین ہپ ہاپ ڈانس گروپ ہے جس کا رقص مختلف ثقافتوں کو اجاگر کرتا ہے، اس گروپ کی تشکیل 2006 میں کوئیک کریو کے طور پر ہوئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Quick Style (@thequickstyle)

کوئیک اسٹائل گروپ سلیمان ملک، بلال ملک اور ناصر سریخان پر مشتمل ہے جو اوسلو میں پلے بڑھے اور اپنا زیادہ تر وقت یوتھ کلبوں میں گزارا اور وہیں انہوں نے ڈانس سیکھ کر اسے بطور کیریئر شروع کیا۔

مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تبصروں میں پشتو گانے پر کوئیک اسٹائل گروپ کی پرفارمنس پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

Related Posts