جاپان میں کروڑوں کی کرپٹو کرنسی کی ہیکنگ میں شمالی کوریا ملوث

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جاپان میں کروڑوں کی کرپٹو کرنسی کی ہیکنگ میں شمالی کوریا کا گروپ ملوث نکلا۔

نکی بزنس ڈیلی نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ 2017 سے اب تک شمالی کوریا سے وابستہ ہیکرز نے جاپان سے 721 ملین کے کرپٹو اثاثے چوری کیے ہیں۔

اس سے قبل بھی اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ پیش کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ شمالی کوریا کے ہیکرز نے سال 2022 میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ کرپٹو کرنسی کے اثاثے چوری کیے۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو ایکسچینج بائنانس کا کینیڈا میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سائبر حملوں کے حوالے سے بدترین سال رہا، شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ برس تقریباً 630 ملین ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے چوری کیے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سائبر حملے اتنے کامیاب تھے کہ چوری شدہ فنڈز کا سراغ لگانا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو گیا تھا، شمالی کوریا کے ہیکرز نے کرپٹو اثاثوں تک رسائی حاصل کرنے کیلئے جدید ترین سائبر طریقوں کا استعمال کیا۔

Related Posts