نورا فاتیحی کے ساڑھی میں ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Nora Fatehi’s dance video in saree breaks the internet

ممبئی: کینیڈین اداکارہ و ڈانسر نورا فاتیحی کے انڈین شو میں ساڑھی میں ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے، شائقین کی جانب سے شاندار رقص پربھرپورپذیرائی کی جارہی ہے۔

کینیڈین ڈانسر و اداکارہ نورا فاتیحی نے بطور جج انڈین ڈانس شو میں حصہ لیا،شو کے دوران امید وار نے نورا سے اس کے ساتھ ڈانس کرنے کی درخواست کی،درخواست قبول کرتے ہوئے نورا اسٹیج پر گئیں اور چھوٹی بچی کے ساتھ ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں نورا ساڑھی میں ڈانس کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔ نورا کے پرستاروں نے اس ڈانس کو خوب پسند کیا اور سوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

نورا فاتیحی کینیڈا کی ڈانسر اور اداکارہ ہیں ،بالی ووڈ فلموں اور ویڈیو گانوں میں جلوگرہونے کے بعد انہیں شہرت ملی۔

مزید پڑھیں :اداکارہ ثمینہ ناز خٹک عرف نینا علی کو بیٹے نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

انہوں نے دلبر،  ساکی ساکی، ناچ میری رانی اور دیگر جیسے بہت سے ہٹ گانوں میں پرفارم کیا، بھارتی شو بگ باس 9 میں بھی نظر آئیں۔

 

View this post on Instagram

 

When my baby @norafatehi performs she set the stage on fire ????????????❤???????? Mashallah my Queen you killed it ???????????? Nazar Na Lage Mera Nora Ko! ???? Absolutely loved this performance to #osakisaki by my Queen @norafatehi with this amazingly talented girl @rupsa04 ????❤ . . . . . All rights reserved to (Sony Tv Entertainment) . . . . . . . . . . . . . #norafatehi #noriana #welovenorafatehi #norafatehi???? #norafatehifans #dilbar #kamariya #arabicdilbar #osakisaki #pachtaoge #pepeta #ektohkumzindagani #deepikapadukone #aliabhatt #priyankachopra #anushkasharma #hrithikroshan #ranveersingh #katrinakaif #jaquelinefernandez #varundhawan #shradhakapoor #shahrukhkhan #salmankhan #tigershroff #bollywood #dancer #actress #singer #indiasbestdancer

A post shared by Nora Fatehi Fan Page (@nora.fatehi_love) on

Related Posts