اداکارہ نورا فاتیحی نازیبا لباس میں ایئرپورٹ پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Nora Fatehi bold videos

ممبئی: مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ نورا فاتیحی انتہائی نازیبا لباس میں ایئرپورٹ پہنچ گئیں، پرواز سے قبل ایئرپورٹ آتے ہوئے نازیبا لباس میں ویڈیو وائرل ، دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر نورا فاتیحی کی ایک نئی ویڈیو میں جمعرات کو دبئی جانے کے لئے ممبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہونےوالی مراکشی رقاصہ کو ممبئی ایئر پورٹ پر داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

نورا فاتیحی انتہائی بولڈ سفید لباس میں ایئرپورٹ میں داخل ہورہی ہیں اوراپنی تیز واک کے دوران فوٹوگرافروں کے لئے پوز کررہی تھیںانہیں بھورے رنگ کا ہینڈ بیگ بھی تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:نورا فاتیحی کی نئی بولڈ ویڈیوز وائرل، ہزاروں لوگ امڈ آئے، سوشل میڈیا پر تہلکہ

نورا فاتیحی اس وقت سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اوراپنے مداحوں کے ساتھ بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے میں بھی عارنہیں محسوس کرتیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 23اعشاریہ 3 ملین فالوورز ہیں اورحال ہی میں انہوں نے چھور ڈینگے گانے میں پرفارم کیا جس کو یوٹیوب پر بڑی کامیابی ملی۔

چند روز قبل مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ نورا فاتیحی نے اپنی نئی بولڈ ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دی تھیں جنہیں ہزاروں لوگوں نے دیکھا اورمداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی کی گئی۔

Related Posts