وفاقی دارالحکومت میں سابق ڈپلومیٹ کی بیٹی نور مقدم کو قتل کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے سیکٹر ایف سیون فور میں پاکستان کے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کو قتل کردیا گیا ہے

کوہسار تھانہ پولیس نے ملک کے مشہور و معروف بزنس مین ظاہر جعفر کو پاکستانی ڈپلومیٹ کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کےبعد تیز دھار آلے سے مقتولہ سر تن سے جدا کردیا ہے۔ نور مقدم کی عمر 27 سال تھی۔ 

نور مقدم سابق ڈپلومیٹ جاوید مقدم کی صاحبزادی تھیں۔ جاوید مقدم پاکستان کی جانب سے ساؤتھ کوریا اور قازقستان میں سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق قاتل کا ذہنی توازن درست نہیں ہے دوران قتل اس نے ایک اور شخص کو بھی زخمی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم میٹل اسپتال سے فرار ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم میٹل اسپتال کا عملہ جب ملزم کو پکڑنے کے لیے پہنچا تو کمرے کا دروازہ بند تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: سی اے اے نے ملتان ایئرپورٹ پر بڑے جہازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی

Related Posts