ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں، شہباز گل
ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز گل نے لکھا کہ دو سے تین دن کے لیے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہا ہوں، بتا کہ اس لئے جا رہا ہوں کہ کہیں یہ نہ سمجھ لینا بھاگ رہا ہوں۔

شہباز گل لکھتے ہیں کہ خان کے ساتھ کھڑا تھا۔ کھڑا رہوں گا ، عید کے بعد اب دمادم مست قلندر ہوگا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ انشاللہ خان کے ساتھ پہلی قطار میں کھڑے ہو کر اس امپورٹڈ کو شکست دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سیدنا عیسیٰ ابن مریمؑ” کے نام سے مسجد کی تعمیرپاکستان میں راوداری کی اعلیٰ مثال

مزید برآں شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں بدترین لوڈ شیڈنگ سے متعلق لکھا کہ معاشی ترقی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو گا کہ جو جنریٹر گزشتہ 4 سالوں سے بند پڑے تھے، شہباز شریف نے آتے ہی وہ سب دوبارہ چلوا دیے ہیں۔

Related Posts