پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن کوئی بھی نہیں ہے: شاہد خاقان عباسی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

No one is satisfied with performance of PTI govt: PML-N leaders

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن رہنماء سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت گڈ گورننس میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، پاکستان کو اب تبدیلی کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ آٹے اور چینی کے بحرانوں میں شدت پیدا کرکے قوم کے پیسے لوٹ رہے ہیں،حکومت مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔

Related Posts