اسلام آباد: وفاقی حکومت کو بھاری بھرکم بستوں کا بوجھ اٹھانے والے بچوں پر ترس آگیا، وزارتِ تعلیم نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پرائمری تک طلبہ و طالبات کے بستے ختم کردئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بکس فری بیگز پروگرام کے تحت بستوں کو ختم کرنے کا اعلان سامنے آگیا۔ وفاقی پارلیمانی سیکریٹری وجیہہ قمر نے کہا کہ پروگرام صرف اسلام آباد تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اسے ملک کے دیگر شہروں تک بھی توسیع دی جائے گی۔
اسلام آباد میں کورونا کا خوف، مزید 9تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ