عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Load shedding increased in Karachi

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو24گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

اس حوالے سے وزارت پاور ڈویژن نے تمام پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے تفصیلات طلب کرلیں۔پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیو ں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ عید کے تینوں دن لوڈشیڈنگ نہ کریں۔

وزارت پاورڈویژن ترجمان نے کہا کہ مام پاورڈسٹری بیوشن کمپنی بجلی کی طلب، رسد کا ڈیٹا فراہم کرے اورعید کے دوران صارفین کو 24 گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ترجمان کے مطابق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ24 گھنٹے موجود رہے گا۔جو کسی بھی فنی خرابی کی صورت میں فوری طور پر فالٹ کو دور کرے گا۔

Related Posts