اسلام آبا:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے پاکستانیوں کی حمایت کرنے پر عرب امارات کے وزیر برائے انسانی وسائل ناصر بن ثانی الہاملی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹر پر یہ لکھا کہ انہوں نے اس بات کی مکمل تردید کردی ہے۔
زلفی بخاری نے پاکستانیوں کی مستقل حمایت پر متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے انسانی وسائل ناصر بن ثانی الہاملی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹر پر یہ لکھا کہ ان کی جانب سے اس بات کی مکمل تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ہم نے کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔
1/2
Thankful to HE Nasser bin Thani Al Hamli(Minister of Human Resources & Emiratisation) for his continued support for #OverseasPakistanis
-Contrary to media reports, he categorically stated there is NO BAN on export of 🇵🇰 workforce
-There has been 11%⬆️ in 🇵🇰 knowledge workers— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) November 26, 2020