پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا، اوگرا کی سمری کو مد نظر رکھ کر نئی قیمتوں کا فیصلہ ہوگا۔

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی، اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے ابھی تک قیمتوں کی سمری نہیں بھیجی گئی، آج شام کو اوگرا کی جانب سے سمری حکومت کو بھیجی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 28 فیصد ہوگئی، 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

سمری کو مد نظر رکھ کر نئی قیمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا، اوگراسمری پر وزیراعظم شہبازشریف کو سفارش کی جائے گی اور وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 سے 31 جولائی کیلئے ہوگا۔

Related Posts