‘پری زاد’ کا گانا گانے پر جویریہ سعود کو تنقید کا سامنا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

'پری زاد' کا گانا گانے پر جویریہ سعود کو تنقید کا سامنا
'پری زاد' کا گانا گانے پر جویریہ سعود کو تنقید کا سامنا

پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود کو حالیہ ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے جس میں اداکارہ نے پری زاد کا گانا گایا تھا۔

حال ہی میں اداکارہ نے پری زاد کا گانا گاتے ہوئے ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے اکثریت کا کہنا ہے کہ اُن کو مستقبل میں گانا نہیں گانا چاہئے کیونکہ اُن کی آواز بالکل بھی اچھی نہیں ہے۔

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ انھیں زندگی میں اداکارہ جتنے اعتماد کی ضرورت ہے ۔

مزید برآں ایک اور صارف نے کہا کہ جویریہ سعود کی آواز میں گانا سننے کے بعد پری زاد کےاداکار کا اصلی میں رنگ کالا ہوگیا ہوگا۔

آئیے سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پرایک نظر ڈالتے ہیں:

یہ بھی پڑھیں:ثنا جاوید کی جگہ عروہ حسین عید مہم کا حصہ بن گئیں

Related Posts