دنانیر کے عجیب ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دنانیر کے عجیب ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل
دنانیر کے عجیب ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

دنا نیر مبین جو اپنے چاہنے والوں کے اکثر و بیشتر اپنی مختلف ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ایک تقریب میں میں ان کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

دنا نیر مبین کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد دیکھتے دیکھتے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں، پاکستانی اور ہندوستانی مشہور شخصیات کی جانب سے ان کی جانب سے کہے گئے جملے دہرائے گئے تھے اور اس پر مختلف ویڈیوز بنائی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Owi Photography (@owiphotography)

Dananeer نے حال ہی میں Cornetto Connect ایونٹ میں شرکت کی، جس میں مشہور شخصیات اور اداکاروں کا ایک بڑا ہجوم بھی موجود تھا۔ وہ وہاں وہ اپنی بہن نفیل کے ساتھ تھیں، اس دوران دونوں بہنیں لطف اندوز ہوتے دکھائی دیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Related Posts