چین میں 7سورج کے نظارے سے شہری حیران، ویڈیو دیکھیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Netizens go wild as seven suns appear in China

چین کے شہر چینگڈو کے رہائشی ایک عجیب و غریب واقعہ سے حیران رہ گئے جب ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں صوبہ سیچوان کے آسمان پر سات سورجوں کو روشن دکھایا گیا ہے۔

فوٹیج جو اس ماہ کے شروع میں چینگڈو کے ایک ہسپتال میں ایک خاتون کی طرف سے ریکارڈ کی گئی تھی، تیزی سے سوشل میڈایا پر وائرل ہو گئی، جس سے کافی چرچا ہے۔

ویڈیو میں سات سورج ایک دوسرے کے ساتھ لگے ہوئے ہیں، ہر ایک مختلف شدت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ یہ غیر معمولی نظارہ صرف ایک منٹ تک جاری رہا، جس کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اس غیر معمولی واقعے کی وجہ پارہیلین ہے جو کہ سورج کی روشنی فضا میں برف کے کرسٹل کے ذریعے ریفریکٹ ہونے سے پیدا ہوتے ہیں، جس سے حقیقی سورج کے ساتھ ایک سے زیادہ سورج کا گمان پیدا ہوتا ہے۔

Related Posts