پہلی اسرائیلی سپر ہیرو بنانے پر مارول سنیماٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پہلی اسرائیلی سپر ہیرو بنانے پر مارول کو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا
پہلی اسرائیلی سپر ہیرو بنانے پر مارول کو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا

مارول سنیماٹک کی جانب سے پہلی اسرائیلی سپر ہیرو متعارف کروانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین مارول پر شدید تنقید کررہے ہیں۔

مارول سنیماٹک یونیورس کی پہلی اسرائیلی سپر ہیرو شیرا ہاس اگلی کیپٹن امریکہ فلم میں رتھ بیٹ سیراف عرف “صابرہ” کے کردار میں کام کرنے والی ہیں۔

اسرائیلی سپر ہیرو شیرا ہاس کو موساد کی ایک سابق جاسوس کے طور پر دکھایا جائے گا، جن میں طاقت اور تیز رفتار سے اڑنے کی صلاحیت ہوگی۔

مارول کے حالیہ اقدام سے سوشل میڈیا صارفین سخت برہم ہیں، اُن میں سے اکثریت کا کہنا ہے یہ صرف ایک اسرائیلی سپر ہیرو کو متعارف کرانے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس میں جس طرح کا کردار اسرائیلی سُپر ہیرو کا دکھایا گیا ہے وہ بھی متنازعہ ہے۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts