آنکھیں نیچی کرلیں، علی ظفر کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین برہم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آنکھیں نیچی کرلیں، علی ظفر کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین برہم
آنکھیں نیچی کرلیں، علی ظفر کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے گزشتہ دنوں شرٹ کے بغیر سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد نے گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

گلوکار علی ظفر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ کنسرٹ کے ساتھ ساتھ اپنی فیملی کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے زریعے ان سرگرمیوں سے آگاہ بھی کرتے رہتے ہیں۔

علی ظفر نے امریکہ کے دورے کے دوران ساحل کے کنارے پر اپنی بغیر شرٹ کے ایک تصویر پوسٹ کی،جس پر ایک صارف نے علی ظفر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ’’شرٹ اُتار کے تصویر اپلوڈ کر کہ کونسا کلچر پروموٹ کر رہے ہیں آپ؟۔

اِس تبصرے پر علی ظفر نے صارف کو کراراجواب دیتے ہوئے کہا کہ ’آنکھیں نیچی کر لو، کلچر سیٹ ہوجائے گا‘۔

واضح رہے کہ علی ظفر کے اِس جواب کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد انھیں تنقید کا نشانہ بنارہی ہے۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Public Reacts To Ali Zafar Defending Going Shirtless

Public Reacts To Ali Zafar Defending Going Shirtless

Related Posts