نیٹ فلکس سیریز سروائیول آف دی تھکسٹ کب ریلیز ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر جلد ہی کامیڈی سیریز سروائیول آف دی تھکسٹ نشر ہوگی۔

کامیڈین مشیل بوٹیو کی ہدایت کردہ اور ڈینیئل سانچیز وِٹزل کی پروڈیوس کردہ سیریز جلد ہی نیٹ فلکس پر شروع ہونے والی ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ سیریز کب ریلیز ہوگی:

پلاٹ

سیریز کی کہانی ماویس نامی خاتون کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جو مین ہٹن میں ایک پرجوش اسسٹنٹ فیشن اسٹائلسٹ ہے۔

سیریز میں مرکزی کردار کو ایک موٹی افریقی نژاد امریکی خاتون ے طور پر دکھایاگیا ہے جس کا لوگ مذاق اڑاتے ہیں۔

کاسٹ

ٹون بیل بطور خلیل

تاشا اسمتھ بطور مارلی

لیزا ٹریگر بطور جیڈ

جیک کے طور پر ٹیلر سیل

ماروانے زوٹی بطور لوکا

انیسہ فیلکس بطور انڈیا

گارسیل بیوویس نتاشا کرینہ کے طور پر

انتھونی مائیکل لوپیز بطور بروس

پیپرمنٹ بطور پیپرمنٹ

مشیل ویزیج بطور ایوری

سارہ کوپر بطور سڈنی

ایلن کے واشنگٹن بطور ٹرینٹ

ریلیز

کامیڈی سیریز سروائیول آف دی تھکسٹ کی تمام آٹھ اقساط 13 جولائی 2023 کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ہیں۔

Related Posts