چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیٹ فلکس پر پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Netflix to release documentary series on Pak-India rivalry ahead of Champions Trophy

چیمپئنز ٹرافی کے انتظار میں شدت کے دوران کرکٹ کے شائقین بھارت اور پاکستان کے درمیان سنسنی خیز حریفانہ مقابلے نیٹ فلکس کی آنے والی ڈاکیومنٹری دی گریٹسٹ رائیولری، انڈیا ورسز پاکستان کے ذریعے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔

اسٹریمنگ کمپنی نے پیر کو اعلان کیا کہ یہ ڈاکیومنٹری 7 فروری کو ریلیز ہوگی۔ اس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی مقابلوں، جوش و جذبے اور تناؤ سے بھرپور لمحات کو تفصیل سے پیش کیا جائے گا اور کرکٹ کے مشہور کھلاڑیوں کے انٹرویوز کے ذریعے ان مقابلوں کے پس پردہ واقعات کا انکشاف کیا جائے گا۔

پی ایس ایل 10: کھلاڑیوں کا ڈرافٹ، کونسا کھلاڑی کس ٹیم نے لیا؟

ڈاکیومنٹری کے ٹیزر میں وریندر سہواگ، سارو گنگولی اور وقار یونس جیسے مشہور کھلاڑی شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان 23 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے جو کہ ایک سنسنی خیز مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔ بھارت گروپ میں پاکستان، بنگلہ دیش، اور نیوزی لینڈ کے ساتھ شامل ہے۔بھارت بنگلہ دیش کے خلاف 20 فروری کو اور نیوزی لینڈ کے خلاف 2 مارچ کو میچ کھیلے گا۔

Related Posts