نیٹ فلکس کی خوفناک سیریز ریزیڈنٹ ایول میں احد رضا میر کی انٹری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس کی خوفناک سیریز ریزیڈنٹ ایول میں احد رضا میر کی انٹری
نیٹ فلکس کی خوفناک سیریز ریزیڈنٹ ایول میں احد رضا میر کی انٹری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے نیٹ فلکس کی خوفناک سیریز ریزیڈنٹ ایول میں اداکاری کی ہے جس کے مناظر نیٹ فلکس پر نشر کیے جانے لگے۔

معروف اداکار احد رضا میر کی جانب سے نیٹ فلکس پر اداکاری کے دعوے کے بعد سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کی جارہی تھی تاہم اداکار نے تمام تر الزامات مسترد کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا ایمبر ہرڈ مقدمے کا ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہرجانہ دے سکیں گی؟

گزشتہ ماہ بہت سے پاکستانیوں نے نیٹ فلکس سیریز میں احد رضا میر کی انٹری سے متعلق اعلان سامنے آنے پر خوشی کا اظہار کیا تاہم اسی مہینے نیٹ فلکس کے ٹریلر سے احد رضا میر غائب تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Resident Evil (@residentevilnetflix)

نیٹ فلکس سیریز کے ٹیزر سے احد رضا میر کوغائب دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا اور یہ الزام بھی لگایا گیا کہ احد رضا میر نے ریزیڈنٹ ایول میں اداکاری کا جھوٹا دعویٰ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir)

تاہم گزشتہ روز نیٹ فلکس سیریز ریزیڈنٹ ایول کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں احد رضا میر بھی نظر آئے۔ اس موقعے پر پاکستانی اداکار نے امید ظاہر کی کہ مداحوں کو خوشی ہوگی۔

 

Related Posts