ماڈل واداکارہ نیہا راجپوت نے معروف بزنس مین شہباز تاثیر سے شادی کے چند ماہ بعد قبل از وقت بچے کو جنم دیدیا۔
ستمبر 2021 میں شہباز تاثیر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نیہا راجپوت نے قبل از وقت بچے کو جنم دیا۔ نکاح کے بعد 7 ماہ کے اندر نیہا نے بچے کو جنم دیا جس پر عوامی سطح پر کافی تنقید ہوئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ و ماڈل نیہا راجپوت اور معروف کاروباری شخصیت شہباز تاثیر نے ستمبر 2011میں شادی کی تھی۔
گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے نکاح کی تقریب میں صرف دوستوں اور اہلِ خانہ کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں:میرا جسم میری مرضی، اشنا شاہ کا سانولی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب