این ڈی ایم اے نے بلوچستان کو حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ بھجوادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

NDMA dispatches 5th consignment of protective gear to Balochistan

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کے روز بلوچستان کے اسپتالوں کے لئے حفاظتی سامان کی پانچواں کھیپ روانہ کردی ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں حفاظتی سامان فراہم کیا جارہا تھا جبکہ حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ آج بلوچستان روانہ کردی گئی۔

سامان میں سرجیکل ماسک ، این 95 ماسک ، حفاظتی گاؤن ، دستانے ، جوتوں کے کور ، سرجیکل ہیڈ کور ، چہرے کاکور، حفاظتی چشمے اور سینیٹائزر شامل ہیں۔

اس کھیپ میں تین پی سی آر ٹیسٹنگ مشینیں ، 20ہزارٹیسٹنگ کٹس ، 20ہزارسرجیکل ماسک اور دس ہزار این 95 ماسک ، 14ہزارحفاظتی سوٹ ، 16ہزارپانچ سو گاؤن شامل تھے۔

مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم کے ترجمان کا پناہ گاہوں میں حفاظتی سامان تقسیم نہ کرنے کا انکشاف

20 اپریل کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اضافی حفاظتی سامان (پی پی ای) کی تیسری کھیپ خیبر پختونخوا پہنچا دی تھی۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق اس سامان میں 1 لاکھ 50 ہزار سرجیکل ماسک ، 30000 حفاظتی پوشاک ، 13700 سرجیکل دستانے اور 400 جوتوں کے کور انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں استعمال کئے جائینگے۔

Related Posts