ملک بھرمیں کوروناسےمزید2افرادچل بسے،کیسزکی شرح0.68فیصدریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے  جس میں 358 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد 29 ہزار 907 ہوگئی جبکہ کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 93 ہزار 439 سے تجاوز کرگئی ۔

Related Posts