سپریم کورٹ کے فیصلے پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپریم کورٹ کے فیصلے پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا
سپریم کورٹ کے فیصلے پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کاردعمل سامنے آیا ہے۔

نواز شریف کا ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ ‘پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام’۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی ہے۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا، شیخ رشید

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ درست نہیں، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جاتی ہے۔فیصلے کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا کوئی قانونی جواز نہیں، پنجاب کابینہ بھی کالعدم قرار دی جاتی ہے۔

Related Posts