نواب جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نواب جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے
نواب جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے

کراچی: نواب جونا گڑھ محمد جہانگیر خان جی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔

نواب جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی کے ترجمان معین خان کے مطابق مرحوم چند روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے، آج اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید پڑھیں:نادرا کا زبردست اقدام، آن لائن پاسپورٹ بنانا ممکن ہوگیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ نواب محمد جہانگیر خان جی ملنسار اور محبت کرنے والے شفیق انسان تھے، ان کے انتقال سے آج ہم ایک اچھے دوست سے محروم ہوگئے، انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندان کے ساتھ کھڑا ہوں۔

Related Posts