سری لنکا میں سیاسی کشیدگی، پاکستانی ٹیم آج ٹریننگ نہ کر سکی، ہوٹل تک محدود

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سری لنکا میں سیاسی کشدگی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا، کولمبو میں کرفیو کے باعث قومی ٹیم آج ہوٹل میں ہی قیام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

شاہد آفریدی کوکشمیر پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکردیا گیا

ذرائع کے مطابق سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سری لنکن حکام نے کولمبو میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

سیاسی کشیدگی کی وجہ سے قومی ٹیم کا آج ہونے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ان دنوں سری لنکا میں موجود ہے۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جولائی تک گال میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں شیڈول ہے۔

Related Posts