قومی ٹیم کے بلے باز فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ٹیم کے بلے باز فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے ٹیسٹ کیریئر میں ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا، انہوں نے ایک ہزار رنز مکمل کرلئے۔

قومی بلے باز اورسری لنکا کے اینجلیومیتھیوزکا ٹیسٹ ڈیبیو2009 میں ایک ہی ٹیسٹ سیریز میں ہوا تھا۔

اینجلو نے سری لنکا کی قیادت بھی کی اور اب وہ اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں تاہم مختلف وجوہات کی بناء پر فواد عالم اس دوران صرف 19 ٹیسٹ میچ کھیل سکے۔

فواد عالم موجودہ کھلاڑیوں میں ان چیدہ چیدہ بیٹرز میں سے ایک ہیں جن کا فرسٹ کلاس کا اوسط55.62 رنزکا ہے۔ قومی بلے باز کی ٹیسٹ اوسط 42 رنز سے زائد کی ہے اور انھوں نے 5 سنچریاں بھی اسکور کی ہیں۔

فواد عالم نے اپنے 19 ویں ٹیسٹ میچ میں کیرئیر کے 1000 رنز مکمل کرلئے۔ اینجلو میتھوزنے 100 ٹیسٹ کھیل کر6900سے زائد رنزاسکور کئے ہیں۔ ان کی اوسط 45 رنز کی ہے۔

Related Posts