قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وفاقی وزیر حماد اظہر بجٹ پیش کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

national assembly budget session starts

اسلام آباد : وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلا س شروع ہوگیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر آئندہ سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرینگے۔

وزیراعظم عمران خان بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی پہنچ گئے، کوروناوائر س کی وجہ سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بہت کم تعداد میں اراکین شریک ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر اسد قیصر کررہے ہیں، تمام اراکین اسمبلی ماسک پہن کر شریک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس کے باعث بڑے بڑے نام بجٹ اجلاس میں شرکت سے محروم

واضح رہے کہ آئندہ مالی سالہ 21-2020 کا بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی گئی جبکہ آئندہ بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

Related Posts