قوم مولانا طارق جمیل کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔شہریار آفریدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قوم مولانا طارق جمیل کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔شہریار آفریدی
قوم مولانا طارق جمیل کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔شہریار آفریدی

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے سیفرون و انسدادِ منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی ملک کے لیے خدمات اور قربانیاں اہم ہیں جن کا قوم اعتراف کرتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ مملکت شہریار آفریدی نے کہا کہ مولانا طارق جمیل دینِ اسلام کا وہ فرزند ہے جس کی خدمات اور قربانیوں کا پوری قوم اعتراف کرتی ہے جبکہ ان جیسے عالمِ دین کو وزیرِ اعظم  کے بغض میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے بغض میں ایک عالمِ دین کو ہدفِ تنقید بنانا شرمناک اقدام ہے جبکہ مولانا طارق جمیل اسلام کا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ حق، سچ اور معافی کی تعلیم دی ہے۔ 

Related Posts