شادی کے بعد نادیہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں
نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں

کراچی:رواں ماہ ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان کی مقبول اور کامیاب میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی شوہر کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں۔

نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔جس میں خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصویر میں نادیہ خان نے خوبصورت سِلک کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ اْن کے شوہر جینز اور شرٹ میں ملبوس ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ خان کے شوہر محبت بھری نگاہوں سے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نادیہ خان نے یہ تیسری شادی کی ہے، جبکہ ان کے تین بچے بھی ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ نے اپنی شادی کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ ان کی دوسری شادی ہے، تیسری نہیں۔

Related Posts