پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار ندیم بیگ نے پاک فوج کی خواتین سپاہیوں اور افسران پر مبنی ڈرامہ سیریل صنفِ آہن کے ڈائریکٹر کے طور پر مرکزی کاسٹ کے راز کھول دئیے ہیں جن میں سجل علی، سائرہ یوسف اور یمنیٰ زیدی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف ہدایتکار ندیم بیگ نے صنفِ آہن کے ستاروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پہلی بار سجل علی کے ساتھ کام کیا ہے اور انہیں احساس ہوا کہ سجل ہمیشہ اپنے کام کا باریک بینی سے تجزیہ کرنے کی عادی ہے۔
گھبرانے کیلئے تیار ہوجائیے۔علی ظفر نے لاہور کی آلودگی پر خاموشی توڑ دی
فواد خان نے مس مارول سیریز کی کاسٹ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی