نندی پور پاور پراجیکٹ، بابر اعوان کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت 15 اکتوبر کو ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بابر اعوان
نندی پور پاور پراجیکٹ، بابر اعوان کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت 15 اکتوبر کو ہوگی

نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل سماعت پندرہ اکتوبر کو ہوگی

 اسلام آباد: نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس پر بری ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

 ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 15 اکتوبر کو اپیل پر سماعیت کرے گا، مطابق احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو 25 جون کو رہا کیا تھا۔

نیب نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی تھی جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔

نیب کی طرف سے احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ 15 اکتوبر کو اپیل پر سماعت کرے گا۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی ڈویڑن بنچ میں شامل ہوں گے جو کیس کی سماعت کریں گے۔

Related Posts