اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پیر کو 6اپریل کوکورونا وائرس سے متعلق 25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔

یہ اجلاس اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا، اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و صنعت عبد الرزاق داؤد بھی شرکت کریں گے۔

پارلیمانی کمیٹی کورونا وائرس سے متعلق امور اور معیشت پر اس کے اثرات سے متعلق امور کا جائزہ اور نگرانی کرے گی۔

مزید پڑھیں: عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں، حکومت کا اعلان

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں  لاک ڈائون کے باعث معاشی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے حکومت کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

Related Posts