اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ارکان کو مختلف غیر ملکی دوروں پر بھیجنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تقریباً 45 سے 50 اراکین قومی اسمبلی کو رواں ماہ بعض یورپی اور عرب ممالک کے دورے کی پیشکش کی گئی ہے۔ اسپیکر نے ایم این ایز کے آٹھ گروپ بنائے ہیں اور ویزا کے عمل کے لیے ان کے پاسپورٹ مانگے ہیں۔
مزید پڑھیں:غصہ، اشتعال، دھمکیاں، گالیاں، زبان درازی، گھبرا گئے ہو نا، مریم نواز