ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا ہے جس کا مقصد فٹبال کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ویژن کے تحت کراچی میں ترقیاتی کام کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جناح اسپتال میں پانی کی وجہ سے کوئی بھی آپریشن نہیں رکا۔ مرتضی وہاب

خیال رہے کہ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ جناح اسپتال میں پانی کی وجہ سے کوئی بھی آپریشن نہیں رکا۔

آج سے 3 ماہ قبل جناح اسپتال کو پانی کی شدید قلت کا سامنا رہا جس کے بارے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ پانی کی وجہ سے کوئی بھی آپریشن نہیں رکا، ٹینکرز کے ذریعے سے مسلسل اسپتال کو پانی دیا جارہا ہے۔

کراچی کے سرکاری جناح اسپتال میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، پانی نہ ہونے کے باعث مریض بہت زیادہ پریشان رہے جبکہ انتظامیہ نے آپریشن اور ڈائلیسس بھی روک دئیے،اسٹاف کالونی میں بھی پانی کی عدم فراہمی عوام کی پریشانی میں اضافے کا باعث بن گئی۔

 

Related Posts