کس کو قتل کردیا، بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ کیوں درج؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Murder case filed against cricketer Shakib Al Hasan

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن اور اداکار فردوس احمد کے خلاف مظاہرے کے دوران ہلاک ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، دونوں 12ویں پارلیمنٹ کے عوامی لیگ کے سابق ممبران پارلیمنٹ ہیں۔

مقتول روبیل کے والد رفیق الاسلام نے جمعرات کو ڈھاکہ کے ادابور تھانے میں مقدمہ درج کرایا۔ روبیل گارمنٹس فیکٹری میں ملازم تھا۔

شکیب کیس کا 28 واں ملزم ہے جبکہ فردوس ملزم نمبر 55 ہے۔

دیگر ملزمان میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، عبیدالقادر اور 154 دیگر شامل ہیں۔ 400-500 کے قریب نامعلوم افراد پر بھی مقدمہ درج ہے۔

5 اگست کو روبیل نے اڈابور میں رنگ روڈ پر احتجاجی مارچ میں شرکت کی۔ ریلی کے دوران کسی نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت ہجوم پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں روبیل کو سینے اور پیٹ میں چوٹیں آئیں۔

اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ 7 اگست کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Related Posts