منیب بٹ نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منیب بٹ نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا
منیب بٹ نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا

پاکستان کے نامور اداکار منیب بٹ نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ یمنیٰ زیدی اُن کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔

حال ہی میں منیب بٹ ایک پروگرام میں مدعو تھے جہاں پر میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ اپنی سالی منال خان کے ساتھ اداکاری نہیں کرسکتے کیونکہ لوگ پھر اُن کی بیوی اور سالی میں فرق نہیں کرسکیں گے۔

ڈرامے سیریل کوئی چاند رکھ سے مشہور ہونے والے اداکار منیب بٹ نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی پسندیدہ اداکارہ یمنیٰ زیدی ہیں، جن کے ساتھ وہ بنا پیسے لئے بھی اداکاری کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیٹی پیری کی ‘ڈارک ہارس’ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بڑی جیت

خیال رہے کہ اداکار نے 2018 میں اداکارہ ایمن خان سے شادی کی تھی بعدازاں 2019 میں اُن کے گھر بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی تھی۔

مزید برآں اداکار کے سُپر ہٹ ڈراموں میں کوئی چاند رکھ، کیسا ہے نصیباں، غیرت، زندگی، تم یاد آئے جیسے ڈرامے شامل ہیں۔

Related Posts