قیمت بڑھوانے کیلئے بلیک میلنگ، ملٹی نیشنل کمپنی نے پاکستان میں بخار کی دوا بنانا بند کردی

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش

ملک میں دوا بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستانی شاخ نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا۔ 

اس حوالے سے دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستان شاخ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط تحریر کیا ہے۔ دوا ساز کمپنی کا خط میں کہنا ہے کہ کئی ماہ سے نقصان اٹھا کر بخار کی گولی بنا رہے تھے جو اب ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مدینہ منورہ میں تین پاکستانی غیر قانونی کام کرتے ہوئے پکڑے گئے

دواساز کمپنی کے جنرل منیجر فرحان ہارون کے مطابق موجودہ قیمت پر بخار کی گولی اور شربت بنانا ممکن نہیں۔

دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ حکومت قیمت میں اضافہ منظور کرے تو دوا دوبارہ بنانا شروع کردیں گے۔

Related Posts