بالی ووڈ فلموں کے معروف پروڈیوسر مکیش بھٹ نے بھارتی فلموں کی ناکامی کی وجہ بتادی۔
حال ہی میں مکیش بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ فلمیں اس لئے ناکام ہورہی ہیں کیونکہ نئی نسل کے شوق تبدیل ہوچکے ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا کے بعد لوگوں کے ذوق میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے۔
مکیش بھٹ نے کہا کہ عالمی وبا کورونا کے دوران لوگوں نے نیٹ فلکس پر بہت زیادہ مواد دیکھا جو لوگوں کو بہت زیادہ پسند آیا۔
یہ بھی پڑھیں: کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟