محمد رضوان کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محمد رضوان کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
محمد رضوان کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ میچ کے دوران نماز کے وقت وضو کرنے کیلئے بوتل کا استعمال کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی کی مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت محمد رضوان کے اس عمل کی تعریف کررہی ہے۔

دوسری جانب پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے کھلاڑی نے بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کی صحت یابی کیلئے سب دُعائیں کریں۔

Related Posts