اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کا مطالبہ زور پکڑ گیا، اتحادی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنے مطالبات پیش کردئیے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہمارے آپشن کھلے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے اپوزیشن کا ساتھ دینے شہری سندھ کیلئے ملازمتوں میں 40 فیصد کوٹہ رکھنے سمیت دیگر مطالبات پیش کردئیے جن کی منظوری کی صورت میں ہی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اپوزیشن سے ہاتھ ملائے گی۔
دورۂ کراچی، وزیر اعظم کی ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد آمد