رکنِ سندھ اسمبلی بلال غفار کی والدہ کا انتقال ہوگیا، تحریکِ انصاف رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رکنِ سندھ اسمبلی بلال غفار کی والدہ کا انتقال ہوگیا، تحریکِ انصاف رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
رکنِ سندھ اسمبلی بلال غفار کی والدہ کا انتقال ہوگیا، تحریکِ انصاف رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

کراچی: رکنِ سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن کے سابق ضلعی صدر بلال غفار کی والدہ کا آج انتقال ہوگیا جس پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رکنِ سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کی سینئر رہنما سدرہ عمران نے کہا کہ یہ بات بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے بھائی اور ساتھی رکنِ سندھ اسمبلی بلال غفار کی والدہ کا آج صبح کے وقت انتقال ہوگیا۔

رکنِ سندھ اسمبلی سدرہ عمران نے کہا کہ دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند مقام  اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ 

Related Posts