راولپنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث قاضی گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکلز اور رکشے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی وارث خان پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث قاضی گینگ کے سرغنہ کو ایک ساتھی سمیت حراست میں لے لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 11 چوری شدہ ملوٹر سائیکلز برآمد ہوئیں۔
راولپنڈی میں چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 6 موٹر سائیکلز برآمد