مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہو2023:پاکستان کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے پاکستان مینز ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں چھ ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی ان کے متبادل کا اعلان کرے گا۔

بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنی رائے دیدی؟

پاکستان مینز ٹیم کی آئندہ اسائنمنٹ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہے جو 14 دسمبر 2023 سے 7 جنوری 2024 تک آسٹریلیا میں کھیلی جائے گی۔

Related Posts