واشنگٹن: روس نے 963 امریکی شہریوں کی فہرست شائع کی ہے جن پر یوکرین پر حملے سے متعلق امریکی پابندیوں کے جواب میں ملک میں داخلے پر مستقل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین بھی پابندی کا نشانہ بن گئے۔
ہالی ووڈ کے 84 سالہ اداکار مورگن فری مین کا نام بظاہر 2017 میں ایک ویڈیو کلپ میں نمودار ہونے کے نتیجے میں فہرست میں شامل کیا گیا جس میں روسی حکومت پر امریکی جمہوریت میں مداخلت کا الزام لگایا گیا تھا۔
صبا قمر کی فلم ’کملی‘ پر دلچسپ معلومات، جانئے