56 فیصد سے زیادہ مصری اپنی بیویوں سے مار کھاتے ہیں، سروے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قاہرہ: مصر میں الاقصر اسٹڈیز سینٹر نے اپنے نئے جائزے میں بتایا کہ 56 فیصد سے زیادہ مصری اپنی بیویوں سے مار کھاتے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق شوہروں کے خلاف بیویوں کا تشدد بڑھتا جارہا ہے، شادی شدہ 56.6 فیصد شوہر، بیویوں کے تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔

سروے رپورٹ میں ایک عجیب بات یہ بتائی گئی کہ ان پڑھ بیویاں شوہروں پر زیادہ تشدد کررہی ہیں، 87 فیصد ان پڑھ بیویاں پڑھی لکھی بیویوں کے مقابلے میں شوہروں پر زیادہ تشدد کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سی ایس ایس 2022 کے حتمی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 1.85 فیصد رہا

سروے میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ 5.63 فیصد خواتین اپنے شوہروں کو سبق سکھانے کے لیے چھری کا استعمال کرتی ہیں جب کہ ایک تہائی بیویوں کو اپنے شوہروں کو زدوکوب کرنے پر کوئی افسوس بھی نہیں ہوتا ہے۔

Related Posts