ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،مزید درآمد کے سودے طے پا گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

tomato
حکومت نے ایران سے ٹماٹر درآمد کی اجازت دے دی

لاہور: ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں۔

درآمد کنندگان نے ساڑھے 15ہزار ٹن ٹماٹر کی درآمد کے اجازت نامے حاصل کرلئے ہیں۔ ملک میں ٹماٹر کے اچانک بحران کے بعد ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں :برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے نام تعریفی خط لکھ دیا

ایران سے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے جس کی جلد ملک کے مختلف حصوںمیں ترسیل شروع ہو جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اور اس سلسلے میں مزید امپورٹ پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔

درآمد کنندگان نے ساڑھے15ہزار ٹن ٹماٹر درآمد کے اجازت نامے حاصل کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا

فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کے مطا بق دو روز قبل ایران سے 1276 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ چکا ہے۔

Related Posts