مشہور یوٹیوبر تیمور صلاح الدین عرف مورو ٹی وی ڈیبیو میں رمضان کے خصوصی ڈرامہ ‘پرستان میں میرا سیٹھی کے ساتھ اداکاری کریں گے۔
ڈرامہ پرستان میں ہٹ جوڑی ارسلان نصیر، ایمن سلیم کے ساتھ ساتھ میرب علی اور جنید جمشید نیازی بھی موجود ہیں۔ مورو میرا سیٹھی کے ساتھ نظر آئیں گے جو گزشتہ رمضان میں چپکے چپکے کا حصہ بھی تھیں۔
ڈرامہ کی کاسٹ میں جویریہ سعود، ایمن سلیم، ارسلان نصیر، میرب علی، جنید جمشید نیازی، نوین وقار، میرا سیٹھی، علی سفینہ اور مورو شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:کراچی میں رمضان میں مزیدار چکی مکی کا لطف اٹھائیں