اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد کرنا ہو تو کریں، پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد خود ایف آئی اے کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے جواں سال رہنما و سابق وزیرِ آبی امور مونس الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے مجھے گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں روانہ کیں، پیٹرول پہلے ہی مہنگا ہے، استعمال مت کریں۔
منی لانڈرنگ کا الزام، مونس الٰہی پر مقدمہ درج، 2 مبینہ فرنٹ مین گرفتار